وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

10:58 AM, 25 Oct, 2019

لاہور:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے بتایاگیا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر شام ساڑھے چار بجے آبائی گاؤں چک نمبر 44/ایل 15 میاں چنوں میں ادا کی جائے گی۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے ہمشیرہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

مزیدخبریں