لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بسنت کے تہوار کو واپس لانے کی کوششیں شروع کر دیں، دھاتی ڈور سے ہلاکتوں کی وجہ سے سابق پنجاب حکومت نے بسنت پر پابندی عائد کر دی تھی۔
کے تہوار کو منانے کے لئے مختلف سٹیک ہولڈرز سے رابطے شروع کردئیے۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ تمام سٹیک ہولڈرز اور عوام کی پسندیدگی پر تہوار منانے کا فیصلہ ہوگا۔ بسنت کے تہوار کے لیے کلچر کمیٹی سے بھی مشاورت اور ملاقاتیں جاری ہیں۔