اسلام آباد :وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کاکام رونے دھونے والی خواتین جیساہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات سے صحافی نے سوال کیا کہ این آراوکون کون مانگ رہا ہے؟وزیراطلاعات فوادچودھری کاجواب دیا کہ این آراوکون نہیں مانگ رہاہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کی اے پی سی کیلئے بریانی کاآرڈردے دیاہے۔پوزیشن کووزیراعظم نے کنٹینرکی بھی پیشکش کردی ہے۔