اسلام آباد: غیرقانونی قبضوں کے الزام میں گرفتارمنشابم کی اہلیہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیاہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں زمینوں پر غیر قانونی قبضوں کے الزام میں گرفتار منشا بم کی اہلیہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔
اہلیہ منشا بم نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب پولیس سے خطرہ ہے ،ازخود نوٹس لیا جائے، خاتون نے الزام عائد کیا کہ پولیس گھر کی الماریاں توڑکر 175 تولے سونا لے گئی،چیف جسٹس ہمیں انصاف دیں۔