55ملین روپےمالیت کے جوتے کی نمائش آج کی جائے گی

03:29 PM, 25 Oct, 2017

دبئی: دبئی کے پر آسائش ہوٹل نے اپنے 10 سال مکمل ہونے پر خاص تقریب کا انقعاد کیا ہےاورتقریب کے موقع پر55ملین روپے مالیت کے جوتے کی نمائش آج کی جائے گی۔


جوتے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ہیرے جڑے گئے ہیں اور اس جوتے میں سونے کا استعمال  بھی کیا گیا ہے۔یہ جوتا اپنی مثال آپ ہے۔

تفصیلات کے مطابق استعمال کیے جانے والے ہیرے بہت نایاب ہیں اور یہ جوتا پر کشش ہونے کے ساتھ ساتھ بہت نایاب بھی ہے۔

مزیدخبریں