ایشوریا رائےکے گھر میں آگ بھڑک اٹھی

10:48 AM, 25 Oct, 2017

ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائےکے گھر میں گزشتہ روزآگ لگ گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جس عمارت میں ایشوریا رائے کی والدہ اور سچن ٹنڈولکر کے سسرال والے رہتے تھے وہاں آگ لگ گئی تھی۔


تفصیلات کے مطابق آگ پر فورا َقابو پا لیا گیا ہے۔لہذاآگ لگنے کی خبر سنتے ہی ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن فورا ساس کے گھر بھاگے لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایشوریا رائے نے مدا حوں کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ کے لیے فکر مند ہونے کا بہت شکریہ ،میری والدہ بلکل ٹھیک ہیں ۔

مزیدخبریں