بنوں: سابق صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ و تحریک انصاف کے رہنما ملک شاہ محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر 14 دن کے لیے جیل بھیج دیاگیا۔
: سابق صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ و تحریک انصاف کے رہنما ملک شاہ محمد خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق بنوں کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے رہنما ملک شاہ محمد خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر 14 دن کے لیے جیل بھیج دیا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ ملک شاہ محمد کو پولیس نے9 مئی کے واقعات میں گرفتار کیا تھا۔