مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار شہید

مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار شہید

فیض آباد:مظاہرین کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار شہید  ہوگیا ۔اس سے پہلے اسلام آباد آپریشن کے دوران مظاہرین نے 8 موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی جبکہ پتھراﺅ کر کے پولیس کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعت کے دھرنے کیخلاف آپریشن کے دوران مشتعل مظاہرین نے پنڈال میں مختلف مقامات پرشہریوں کی پراپرٹیز کو آگ لگانا شروع کر دی اور 8 موٹر سائیکلوں کونذرآتش کر دیا گیاجبکہ پولیس وین پر پتھراﺅ کر کے شیشے توڑ دیئے