ویانا: پانڈوں کو نام دینے کے لیے آن لائن ووٹنگ

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے چڑیا گھر’’شیوون برن‘‘میں گزشتہ ماہ پیدا ہونے والے جڑواں پانڈوں کو نام دے دیئے گئے، جس کے لیے آن لائن ووٹنگ کی گئی۔

ویانا: پانڈوں کو نام دینے کے لیے آن لائن ووٹنگ

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے چڑیا گھر’’شیوون برن‘‘میں گزشتہ ماہ پیدا ہونے والے جڑواں پانڈوں کو نام دے دیئے گئے، جس کے لیے آن لائن ووٹنگ کی گئی۔ ان پانڈوں کو نام دینے کے لئے آن لائن ووٹنگ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا،جس کے بعد 12ہزار افراد کی جانب سے نر پانڈا کے لئے Fu Banجبکہ مادہ پانڈا کے لیے Feng Fu نام پر اتفاق کیا گیا ۔ان ننھے پانڈوں کی پیدائش گزشتہ ماہ 7اگست کو ہوئی تھی جنہیں مکمل نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔