نیو زی لینڈ کے کو چ کریگ میکملن کا انو کھا انکشاف

04:10 PM, 25 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک

ہملٹن:نیو زی لینڈ کے کو چ کریگ میکملن نےمیچ کے پہلے دن کےا ختتام پر انو کھا بیان دے دیا۔انکا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی بہتر کا رگر دگی سے پاکستانی ٹیم کے چھکے چھاڑا تے ہو ئے انکے غباروں سے ہوا نکال دی ہے ،ایک بار پھر  پاکستانی ٹیم کا امتحان  ابر رحمت پاکستانی ٹیم کے لئے رحمت بنے گی یا زحمت یہ تو بعد میں پتہ چلے گا لیکن نیو زی لینڈ کے کو چ کریگ میکملن نے پاکستان ٹیم کو چیلنج کر دیا۔ اپنی پریس کا نفر نس میں کریگ میکملن کا کہنا تھا کہ ہمارے کھلا ڑیوں نے پاکستانی ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا ہے ۔ میچ کی پہلی اننگز میں ہی ٹیم کی کا رگر دگی سے پاکستانی ٹیم کے غباروں سے ہوا نکل گئی ہے ۔ کر یک میگمن کا مز ید کہنا تھا کہ راس ٹیلر کو آنکھ کا مسلہ ہو نے کے باوجو د انہوں نے بہتر ین کا رگر دگی کا مظاہر ہ کیا اور پہلی اننگز میں 20 بو لز پر 29 رنز داغے ہیں ۔

مزیدخبریں