ہملٹن:نیو زی لینڈ نے آسٹر یلیا کے خلا ف 14 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ نیو زی لینڈ اور آسٹر یلیا کے درمیان سیر یز کا آغاز 6 دسمبر سے ہو گا۔نیو زی لینڈ نے چیپل ہیڈ لی ٹر افی کے لئےآسٹر یلیا کے خلاف 14 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ آسٹر یلیا اور نیو زی لینڈ کے درمیان تین روزہ میچ کھیلے جائیں گے جو 4 دسمبر کو سڈنی ،6 دسمبر کو کنبرا اور 9 دسمبر کو میلبر ن میں شروع ہوں گے۔
ٹیم کی قیادت کین ولیم سن کر یں گے ۔ فاسٹ بولر لاکی فرگوسن پہلی مرتبہ اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں جبکہ اس سے قبل آسٹر یلیا کی جانب سے بھی نیو زی لینڈ کے خلا ف 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔