تحریک انصاف کی میڈیا کمیٹی کا اجلاس، اپوزیشن سے رابطوں کی حکمت عملی پر غور

03:43 PM, 25 Nov, 2016

بنی گالا: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت میڈیا سٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس بنی گالا میں جاری ہے۔ اجلاس میں 24 ویں آئینی ترمیم سے متعلق امور پر مشاورت جاری ہے۔

جبکہ اپوزیشن جماعتوں سےرابطوں سےمتعلق حکمت عملی پرغور کیا جا رہا ہے۔  اجلاس میں جہانگیر ترین، شیریں مزاری، اسد عمر اور نعیم الحق سمیت دیگرشریک ہیں ۔

مزیدخبریں