صدر ممنون آج آرمی چیف کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیں گے

صدر ممنون آج آرمی چیف کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیں گے


اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین آج آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دینگے۔

قومی ہیرو،جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ  بھی جاری ہے ۔ عظیم فوجی سربراہ کو ہر طرف سے  خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

صدر مملکت ممنون حسین آج آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دینگے۔ اس سے پہلے وزیراعظم ہاؤس میں سپہ سالار جنرل راحیل شریف کیلئے پر تکلف الوداعی عشائیے کا اہتمام کیا گیا تھا۔