لاہور: سگیاں پلکے قریب پلاسٹک کے گودام میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ۔ آگ پلاسٹک کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آئی ۔فائر بیگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔
تازہ ترین اطلاع کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیاہے۔ آگ سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصو ل نہیں ہوئی ۔ریسکیو 1122کے حکام آگ لگنے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔