نالائقِ اعظم سے خود تو سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ ہوا نہیں،مریم نواز

10:56 AM, 25 May, 2019

لاہور:مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نالائقِ اعظم سے خود تو سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ ہوا نہیں لکن وہ کمال ڈھٹائی سے نواز شریف کے کام اور کامیابیاں بھی اپنے کھاتے ڈالنا چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں