نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے صحافیوں کے پوچھنے پر کہا کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے 12 جون کو ملاقات ہوسکتی ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات نہیں ہوگی؟ ہوگی، امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا ذہنی توازن پھر بگڑ گیا۔ ڈونلڈٹرمپ نے صحافیوں کے پوچھنے پر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات پر رضامندی ظاہر کردی، بتایا کہ ملاقات 12 جون کو بھی ہوسکتی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: اسد درانی کی کتاب پر پاک فوج کو تحفظات، پوزیشن واضح کرنے کیلئے جی ایچ کیو طلب
صحافیوں نے سوال کیا کہ شمالی کوریا کے معاملے پر کوئی 'گیم ' ہورہی ہے تو امریکی صدر نے کہا کہ آج کل ہر کوئی گیم کرتا ہے۔ ڈونلڈٹرمپ کے جواب نے شمالی کوریا کے معاملے پر پھر سوال کھڑا کردیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کراچی میں اگلے ہفتے بھی گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں