ممبئی : آج کل معروف اداکارہ مادھوری کے ماضی کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہاہے کہ اداکارہ نے اپنے دور کے مشہور ترین گلوکار سریش واڈکر کو شادی کی پیشکش کی تھی لیکن گلوکار نے اسے ٹھکر ادیا تھا۔
سوریش واڈکر نے مادھوری کی شادی کی پیشکش یہ کہہ کر ٹھکرا دی تھی کہ لڑکی بہت دبلی پتلی ہے جبکہ مادھوری کے والدین بھی نہیں چاہتے تھے کہ ان کی بیٹی فلموں میں کریئر بنائے۔ اس لیے انہوں نے لڑکے کی تلاش شروع کر دی تھی اور یہ تلاش سریش واڈکر پر جا کر ختم ہوئی ۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں