فلپائن میں عسکریت پسندوں کے خلاف بڑا آپریشن

06:46 PM, 25 May, 2017

نیوویب ڈیسک

منیلا: فلپائن کی فوج نے جزیرہ منڈاناو  کے شہر مراوی میں داعش کے حامی گروپوں کے خلاف ایک بڑا عسکری آپریشن شروع کر دیا ہے۔

منیلا فوجی کے مطابق ان جنگجووں نے مراوی شہر پر حملہ کیا، جس کے بعد یہ کارروائی شروع کی گئی۔بتایا گیا ہے کہ فوج اس آپریشن میں ٹینک اور جنگی ہیلی کاپٹرز کا استعمال بھی کر رہی ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق جنگجووں نے جمعرات کی رات مراوی میں حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں باشندوں کو وہاں سے فرار ہونا پڑا۔

مزیدخبریں