وہ اداکارائیں جو شادی سے پہلے ماں بن گئیں

بالی ووڈ کی 10 وہ اداکارائیں جو شادی سے پہلے ماں بن گئیں

06:25 PM, 25 May, 2017

ممبئی: بالی ووڈ میں شادی سے پہلے تعلقات کو  معیوب نہیں سمجھا جاتا۔ بالی ووڈ میں ہر کوئی آگے آنا چاہتا ہے پھر چاہے وہ اپنی محنت سے آئے یا کوئی دوسرا حربہ اپنائے۔ اور ویسے بھی بالی ووڈ میں ہر دن کو ئی نہ کو ئی کسی نا کسی کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے۔

ان 10 بالی ووڈ  اکاراوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جو عشق میں گرفتار ہوئیں اور شادی سے پہلے ماں بن گئیں۔

1: سری دیوی:

بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ سری دیوی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اس فہرست میں سب سے پہلا نام سری دیوی کا ہے تاہم بونی کپور سے تعلقات کی وجہ سے انہیں ان سے شادی کرنی پڑی۔

2:کونکونا سین شرما:

ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کے تعلقات اپنے کو سٹار رینور شورے کے ساتھ تھے۔ ان کی شادی 2010 میں ہوئی۔ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ تب ان کی پریگنینسی کو 6 ماہ گرز چکے تھے۔

3:انوشکا سنکر:

انوشکا کی ملاقات برطانوی فلمساز ’’جوئی وائٹ‘‘ کیساتھ ان کے ایک کنسرٹ میں ہوئی جہاں انہیں ایک دوسرے سے محبت ہو گئی۔ اور وہ ان کے بچے کی ماں بننے والی ہو گئیں۔

4:  وینا ملک:

پاکستانی سکینڈل کوئین وینا ملک سے کو ن واقف نہیں۔ وینا ملک کے بھارتی  پرشانت پرتاب سنگھ کے ساتھ تعلقات ہونے کے باعث وہ شادی سے پہلے  ان کے بچے کی ماں بن گئیں۔لیکن ان کے تعلقات زیادہ اچھے نہ ہونے کے باعث اداکارہ بچے کو جنم نہ دے سکی۔

5: ماہیما چوہدری:

اپنے وقت کی بالی ووڈ کی سب سے حسین اداکارہ ماہیما چوہدری کا نام بھی انہیں اداکاراوں میں شامل ہے۔ ماہیما چوہدری کے پرسنل تعلقات ہونے کے باعث  وہ بھی شادی سے پہلے ہی ماں بننے والی تھیں۔

6:امریتا اڑورہ:

اداکارہ امریتا اڑورہ بھی کسی تعارف کا محتاج نہیں وہ اداکارہ ملائکہ اڑورہ کی بہن بھی ہے۔اداکارہ کے بھارتی بزنس مین  شکیل لادک سے تعلقات ہونے کے باعث وہ بھی شادی سے پہلے ان کے بچےکی ماں بن گئں۔

7: نینا گوپتا:

اداکارہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا تعلق ویسٹ انڈیر کے کرکٹر ویوین ریچڑد سے تھا۔اداکارہ نے ان کی بیٹی کو شادی سے پہلے جنم دیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں