نیویارک: دنیا بھر کے ماہر تعمیرات اپنی مہارتوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔ ان کے بنائے ہوئے نمونوں گھروں اور عمارتوں کو دیکھنے کے بعد یقین نہیں آتا ۔
بالکل ایسا ہی اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔ہوسکتاہے اس کو دیکھنے کے بعد آپ کا سر بھی گھوم جائے ۔ ویڈیو بالکل اصلی ہے مگر اس میں صرف نظروں کا دھوکہ ہے ۔
دیکھنے والوں کے ماہر تعمیرات نے ایسا دھوکہ دیا ہے کہ ویڈیو کو بار بار دیکھنے پر بھی اس کو سمجھنا مشکل ہی نہیں کافی حد تک ناممکن سے لگتاہے ۔
ویڈیو سوشل میڈیاپر اپلوڈ ہونے کے بعد ہزاروں افراد اس نظروں کے دھوکے کو نہیں سمجھ سکے دیکھتے ہیں آپ اس کو کتنا سمجھ پائیں گے ۔