الٰہ آباد: بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے دنوں دلچسپ عجیب و غریب خبریں سامنے آ تی رہتی ہیں۔ بھارت کے شہر الٰہ آباد میں ’’’کنجاسا‘‘ نامی ایک گاوں ہے جس کے دس ہزار سے زائد لوگ ایک ہی دن پیدا ہوئے ہیں اور ان کے آدھار کارڈ پر یکم جنوری کی تاریخ پیدائش درج کی گئی ہے۔
الٰہ ّباد میں جسرا بلاک میں کنجاسا گاوں کے لوگوں کو لگتا ہے کہ ان کیساتھ دھوکہ کیا گیا ہے کیونکہ ان کو آدھا کارڈ حاصل کرنے کیلئے طویل وقت انتطار کرنا پڑا جبکہ تاریخ پیدائش کے حوالے سے غلطی اس وقت سامنے آئی جب مقامی سکول کے استاد نے آدھار کارڈ میں طلبا کی رجسٹریشن کرنے کیلئے گاوں کا دورہ کیا۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں