سلامتی کونسل  میں غزہ  جنگ بندی کے لیے قرارداد منظور 

07:52 PM, 25 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

نیویارک: سلامتی کونسل  میں غزہ  جنگ بندی کے لیے قرارداد منظور کرلی گئی۔  عرب میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل میں غزہ  جنگ بندی  کے لیے قرار داد منظور کرلی گئی ۔ 

قرار داد پیش کرنے والوں میں  الجزائر ، جاپان ، جنوبی کوریا ، سوئٹزرلینڈ،  مالٹا، ایکواڈور شامل تھے۔  عرب میڈیا کے مطابق فوری جنگ بندی کی قرارداد  سلامتی کونسل کے دس ممالک  نے پیش کی۔

مزیدخبریں