ہنگری میں ریس کے دوران کار تماشائیوں پر چڑھ گئی ، چار افراد ہلاک

04:24 PM, 25 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

ہنگری: ہنگری میں ریس کے دوران کار تماشائیوں پر چڑھ گئی ۔  اس حادثے کی وجہ سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔

 اس وجہ سے لگ بھگ چھ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیاگیا۔ حادثے کے بعد ریس کو روک دیاگیا۔

پولیس   کے مطابق   ریس کار سڑک سے ہٹ کر تماشائیوں کے درمیان چلی گئی۔ تاہم اس بارے میں مزید تحقیقات کررہے ہیں ۔ 

مزیدخبریں