اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے عزم استحکام آپریشن کی منظوری دیدی۔
آپریشن کا فیصلہ نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی میں ہوا ، سول و عسکری قیادت نے آپریشن کا فیصلہ دیا جس کی کابینہ نے آج باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔
وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔