لاہور : مسلم لیگ ن کے سینیٹر سید آصف کرمانی نے اپنے ہی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر شدید تنقید کی ہے۔
آصف کرمانی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بازار میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں ابھی سے آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ کراچی میں فی جانور ایک ایک کروڑ روپے قیمت بھی مانگی جا رہی ہے ۔
https://twitter.com/KirmaniAsif/status/1540670990107021313
انہوں نے کہا کہ استغفراللّٰہ ٹیکے لگا لگا کر جانوروں کو موٹا تازہ دکھایا جا رہا ھے ۔ رابن ھُڈ وزیر خزانہ کا دھیان ابھی اس طرف نہیں گیا شاید۔