آزاد کشمیر کا بجٹ آج پیش ہو گا

09:32 AM, 25 Jun, 2022

نیوویب ڈیسک

آزاد کشمیر حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا ،وزیر خزانہ عبدالماجد خان آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے ۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے جبکہ ترقیاتی کاموں کے لئے 28 ارب 50 کروڑ روپے رکھنے کی بھی تجویز ہے۔

مزیدخبریں