پاکستان کے 10 بہترین ڈرامہ ایکٹرز کی فہرست جاری

10:56 AM, 25 Jun, 2019

اسلام آبا: پاکستانی ڈراموں میں بہترین اداکاری کرنے والے 10فنکاروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

ویب سائٹ ”ریویو اٹ“ کی طرف سے جاری فہرست میں عمران اشرف، نور حسن، مرزا زین بیگ، سجل علی، صنم چوہدری، شہزاد شیخ، سمیع خان، مدیحہ امام، اقراءعزیز اور یمنیٰ زیدی شامل ہیں۔

مزیدخبریں