ممبئی : بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا تیمور علی خان بڑا بدمعاش ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سواہا علی خان نے حال ہی میں اپنی بیٹی انایا نومی کیمو کی اپنے بھائی سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور علی خان کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔
اداکار سیف علی خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ جب اننیا اور تیمور گھر پر ہوتے ہیں، اننیا چھوٹی اور نازک مزاج ہے جبکہ تیموربڑا بدمعاش یعنی بہت زیادہ شرارتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ تیمور اننیا کے بال نہیں کھینچے گا۔
تیمور علی خان بڑا بدمعاش ہے، سیف علی خان
07:37 PM, 25 Jun, 2018