توہین الیکشن کمیشن  کیس: فواد   چوہدری کیخلاف جیل ٹرائل کالعدم قرار 

11:03 AM, 25 Jul, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد   چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس میں جیل ٹرائل کالعدم قرار  دے دیا۔


اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جیل ٹرائل کالعدم قرار  دیتے ہوئے، جیل ٹرائل کے دوران فرد جرم کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے فواد چوہدری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ 

مزیدخبریں