خیبر: ضلع خیبر میں مسجد کی حدود میں خود کش دھماکہ ہوگیا۔ تھانہ علی مسجد کی حدود میں خود کش دھماکہ ہوا۔ اس خود کش دھماکے میں ایک ایس ایچ اور شہید ہوگیا ہے۔
دھماکے میں ایڈیشنل ایچ ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس کو خود کش حملہ آور کی اطلاع ملی ۔
پولیس جب جائے وقوعہ پر پہنچی تو خود کش حملہ آور نے دھماکہ کردیا اس میں ایڈیشنل ایس ایچ اوشہید ہوگئے۔ سکیورٹی اداروں نے علاقے کوگھیرلیا ہے الرٹ ہوگئے ہیں ،مزید تحقیقات جاری ہیں.