لاہور: وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے عدالتوں کے خلاف طبل جنگ بجاتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار رہے نہ رہے لیکن انصاف کا دوہرا معیار قبول نہیں کریں گے۔
خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سیاست بچے یا جائے ۔انصاف کا دوہرا معیار قبول نہ منظور نہ تسلیم کیا۔
اقتدار رھے نہ رھے
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) July 25, 2022
سیاست بچے یا جاۓ
انصاف کا دوھرا معیار
قبول نہ منظور نہ تسلیم
ناانصافی کی بھڑکتی آگ بجھا کر جیو🖕
انہوں نے کہا کہ ناانصافی کی بھڑکتی آگ بھجانا ہوگی۔