اے این پی کے غلام احمد بلور این اے 31 سے شکست، پی ٹی آئی کامیاب

11:07 PM, 25 Jul, 2018

پشاور :پشاور کے حلقہ این اے 31 سے ملنے والے غیر حتمی سر غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے شوکت علی 72 ہزار 822 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار الحاج غلام احمد بلور نے 40 ہزار 3 سو 72 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

دوسری جانب غلام احمد بلور نے اپنی شکست کو تسلیم کر لیا ۔غلام احمد بلور الیکشن 2018 کے پہلے امیدوار ہیں جنہوں نے اپنی شکست کو تسلیم کیا ہے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں