ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاؤں دیوی داس پور میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا

 ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاؤں دیوی داس پور میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا
کیپشن: فوٹو بشکریہ اے پی پی

لاہور: پورے پاکستان میں الیشن 2018 کی گہما گہمی جاری ہے ،پولنگ کے عمل میں بہت تھوڑا ٹائم باقی ہے ۔مرد ، عورت ، جوان ، بزرگ ،بیمار اور معذور افراد ووٹنگ کے عمل میں حصہ لے کر ایک اچھی روایت کو قائم کر رہے ہیں لیکن پنجاب کا ایک ایسا علاقہ ہے کہ جہاں ایک بھی خاتون نے ووٹ ڈالا ۔ ووٹ نہ ڈالنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا لیکن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاؤں دیوی داس پور میں کسی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :الیکشن کمیشن نے ن لیگ کی پولنگ کاوقت بڑھانے کی درخواست مستردکردی
 
  

تفصیلات کے مطابق  ،ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاؤں دیوی داس پور میں خواتین ووٹر کی تعداد 860 ہے لیکن حلقے میں کسی خاتون نے بھی ووٹ ڈالا ہے۔عام انتخابات کے موقع پر ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لیے پرجوش ہیں اور اس موقع پر خواتین کی جانب سے بھی خاص جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے۔جہاں دیر بالا میں خواتین پہلی بار ووٹ ڈالنے نکلی ہیں وہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خواتین نے ووٹ نہیں ڈالا ہے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں