نگران وزیراعظم ناصرالملک، آصف زرداری اور سینیٹ چیئرمین نے ووٹ کاسٹ کر دیا

04:41 PM, 25 Jul, 2018

نگران وزیراعظم ناصرالملک، آصف زرداری اور سینیٹ چیئرمین نے ووٹ کاسٹ کر دیا
نگران وزیراعظم ناصرالملک، آصف زرداری اور سینیٹ چیئرمین نے ووٹ کاسٹ کر دیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے این اے 213 نوابشاہ کے ایل بی اوڈی کالونی گورنمنٹ بوائز اسکول میں ووٹ کاسٹ کردیا۔

آصف زرداری حلقہ این اے 213 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں۔

اس موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں سے گفتگو کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا   کہ 'مجھے کیوں نااہل قرار کروانا چاہتے ہو'۔

اس سے قبل نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے این  اے 3 سوات اور پی کے 5 میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

دوسری طرف چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے این  اے 268 نوکنڈی میں ووٹ کاسٹ کیا۔

مزیدخبریں