شاہ محمود قریشی کی پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت

11:17 PM, 25 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے پارٹی رہنماو¿ں اور کارکنوں کو زمان پارک لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ ’ میں بحیثیت وائس چیئرمین پی ٹی آئی، تمام سینیٹرز، سابق ممبران قومی اسمبلی، سابق ممبران صوبائی اسمبلی، پارٹی ورکرز اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ فی الفور زمان پارک پہنچیں۔ ان بزدلوں کو چیئرمین عمران خان تک پہنچنے کیلئے ہم سب سے گزر کر جانا ہو گا۔‘ 

مزیدخبریں