کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وسیم اکرم نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔
نیو نیوز کے مطابق وسیم اکرم اومان سے نجی لیگ میں شرکت کے بعد آئے تھے اور ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس پر ان کا ٹیسٹ مثبت آیا۔