اقراءعزیز نے یاسر کو بہترین شیف قرار دے دیا

01:28 PM, 25 Jan, 2020

اسلام آباد : معروف اداکارہ اقراءعزیز نے اپنے انسٹاگرام پیج پر اپنے شوہر یاسر عزیز کی کو بہترین شیف کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔

اداکارہ اقراءعزیز اور یاسر فی الحال سری لنکا میں ہنی مون منا رہے ہیں۔

اقراءنے اپنے بلاگ پر یاسر کی تصویر شیئر کی ہے میں وہ دونوں کھانا پکاتے نظر آرہے ہیں۔ اقراءکا کہنا ہے کہ یاسر اچھا شوہر ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے شیف بھی ہیں۔

مزیدخبریں