برطانوی شہزادے کے جوتے میں سوراخ کی خبر نے ہلچل مچادی

02:36 PM, 25 Jan, 2019

لندن : برطانوی شہزادہ ولیم کے ایک کانفرنس کے دوران جوتے میں سوراخ نے دنیا بھر میں توجہ اپنے طرف مبذول کروا لی ۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادے کے حال ہی میں ہونے والے انٹرویو کے دوران ان کے جوتے کے تلوے میں دیکھا جانے والا سوراخ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

یہ سوراخ اس وقت دیکھا جب وہ ٹیلی ویژن چینلوں کے لیے دستاویزی فلموں کی وجہ سے مشہور صحافی ڈیوڈ کے گفتگو کر رہے تھے ۔انگریزی جریدے  ہیلو میں برطانوی شہزادے کے جوتے میں سوراخ کی خبر شائع ہونے سے قبل ٹؤیٹر پر خرم نامی شخص نے بھی توجہ دلائی تھی ۔

ویڈیو دیکھیں ۔۔۔ 

مزیدخبریں