زینب کے قاتل کے بینک اکائونٹس سامنے آنے پر سب پتہ چل گیا:عمران خان

09:29 PM, 25 Jan, 2018

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں ، ملزم عمران کے متعدد بینک اکائونٹس سامنے آنے پر سب پتہ چل گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں ، ملزم کے متعدد بینک اکائونٹس سامنے آنے پر سب پتہ چل گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے قصور سکینڈل پر بھی جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

مزیدخبریں