ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ ہمدان بن زید النہیان نے درفہ کے علاقے میں شیخ خلیفہ بن زید روڈ کا افتتاح کر دیا اور اس کے ساتھ اس روڈ کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام کروانے کا موقع بھی مل گیا۔
تفصیلات کے مطاب5۔3 ارب درہم کی لاگت سے تیار ہونے والی خلیفہ بن زید روڈ کی لمبائی 327 کلومیٹر ہے جبکہ اس پر تمام راستے میں ایل ای ڈی لائٹس کی تنصیب کی گئی ہے ۔
اسطرح شیخ زید روڈ کو دنیا میں طویل ترین ایل ڈی لائٹس سے مزین روڈ کا خطاب دے دیا گیاہے ۔ ابھی تک اتنی لمبی سڑک پر ایل ڈی لائٹس کی تنصیب نہیں کی جاسکی ۔