آپ کے بال یاناخن اس طرح ہورہے ہیں تویہ انتہائی خطرناک بیماری ہے

ہمارے جسم میں پائے جانے والے ایڈرینل (اینڈوکرائن)گلینڈز بالوں، ناخن اور نیند پر اثر انداز ہوتے ہیں

09:18 PM, 25 Jan, 2017

نیویارک:  ہمارے جسم میں پائے جانے والے ایڈرینل (اینڈوکرائن)گلینڈز بالوں، ناخن اور نیند پر اثر انداز ہوتے ہیں۔یہ گردوں کے اوپرواقع ہوتے ہیں اور انسانی جسم میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی وجہ سے ہمارا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے، میٹابلوزم تیز رہتا ہے اور مجموعی صحت ٹھیک رہتی ہے۔جب بھی یہ ریلیز ہوتے ہیں تو ہم ذہنی تناﺅ کا بآسانی مقابلہ کرسکتے ہیں لیکن اگر ان میں عدم استحکام آجائے تو ہماری صحت بُری طرح متاثر ہوتی ہے۔پریشان ہونے کی بات نہیں، آئیے آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اس کے عمل کو نارمل رکھ سکتے ہیں۔

اجزاء
پارسلے کے خشک پتے
برازیلین بادام
کشمش
ثابت ادرک
خالص شہد
بنانے کا طریقہ
نرازیلین نٹس اور پارسلے کے پتوں کو بلینڈر میں ڈال کر باریک کریں اور اس کے بعد باقی اجزاءڈال کراچھی طرح پیس لیں۔
استعمال کا طریقہ: اگر آپ کے بال یاناخن اس طرح ہورہے ہیں تویہ انتہائی خطرناک بیماری ہے دو سے تین ہفتے تک روزانہ ناشتے سے قبل اس مرکب کے دوکھانے کے چمچ کھائیں۔آپ دیکھیں گے کہ اس کی وجہ سے آپ کی نیند بہتر ہوئی ہے اور ساتھ ہی بال اور ناخن لمبے ہونے کے ساتھ خوبصورت ہورہے ہیں۔

مزیدخبریں