امریکا میں چلتے پھرتے گھر کی دھوم مچ گئی, تفصیل جان کر حیران رہ جائیں گے۔۔!!

08:05 PM, 25 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

نیویارک : اب ٹریفک جام میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ امریکی کمپنی نے پچیس لاکھ ڈالر مالیت کا چلتا پھرتا گھر تیار کرلیا۔

اس لگژری ٹرک کی چھت پر ہیلی پیڈ اور دو افراد کی گنجائش والا ہیلی کاپٹر بھی موجود ہوگا۔ لگژری موٹر ہوم میں ایک بڑی ایل سی ڈی، ٹوائلٹ اور آڈیو سسٹم کی سہولت بھی ہے۔

مزیدخبریں