ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل: کرپشن میں صومالیہ پہلے اور پاکستان 62ویں نمبر پربراجمان

12:53 PM, 25 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کرپشن میں کمی آئی ۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2016کی رپورٹ جاری کر دی۔  کرپشن میں صومالیہ پہلے پاکستان 62ویں نمبر پربراجمان  ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق حکومتی اقدامات سے چین میں بھی کرپشن میں کمی ہوئی ہے،پاکستان میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کرپشن میں کمی آئی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل ن کے مطابق پاکستان کی سی پی آئی فہرست میں 9 درجے ترقی ہوئی ۔

مزیدخبریں