امریکی فوج نے یمن سے فائر کیا گیا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل مار گرا یا

09:59 AM, 25 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

واشنگٹن: امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یمن سے فائر کیا گیا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل مار گرا دیا ہے۔ 

امریکی فوج کے مطابق اینٹی شپ بیلسٹک میزائل خیلج عدن میں امریکی جہاز پر فائر کیا گیا تھا۔امریکی فوج نے یہ بھی کہا ہے کہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل سے امریکی جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

مزیدخبریں