اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈگ آؤٹ میں ایک اور سرپرائز انٹری

IU vs LQ

لاہور:اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈگ آؤٹ میں ایک اور سرپرائز انٹری،آئرلینڈ کے اوپنر پال اسٹرلنگ کی  لاہور قلندرز کے خلاف آج کے میچ میں واپسی ہو گئی ،پال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کے باعث کراچی لیگ مرحلے سے واپس لوٹ گئے تھے۔

آئرش کرکٹر پال سٹرلنگ ورلڈ کپ کوالیفائر کے باعث واپس چلے گئے تھے لیکن خوش قسمتی سے وہ لاہور قلندر ز کیخلاف کھیلے جانے والے اہم ترین میچ میں شرکت کرینگے ۔


آئرلینڈ کے اوپنر پال اسٹرلنگ لاہور قلندرز کے خلاف آج کے میچ میں دستیاب ہونگے ،پال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کے باعث کراچی لیگ مرحلے سے واپس لوٹ گئے تھے۔

مصنف کے بارے میں