ہیپاٹائٹس بی ہونے کے باجود عام لوگوں کی طرح زندگی گزار رہا ہوں، امیتابھ بچن

02:51 PM, 25 Feb, 2019

ممبئی: جنوب مشرقی ایشیائی خطے کے لئے عالمی ادارہ صحت کے خیر سگالی سفیر بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا ہونے کے باجود عام لوگوں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں طویل عرصے سے ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا ہوں اور ایک عام انسان کی طرح زندگی گزار رہا ہوں .

انہوں نے کہا کہ میری لوگوں سے اپیل ہے کہ اس بیماری میں مبتلا خواتین کو بھی ایک عام شہری کی طرح زندگی گزارنے دی جائے اور انہیں بھی ایسی ہی عزت دی جائے۔

مزیدخبریں