لیڈی ڈیانا کے یادگار ملبوسات نمائش کیلئے پیش

لندن: برسوں تک لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی ویلز کی شہزادی ڈیانا کی یادیں ایک مرتبہ پھر تازہ ہو گئیں جب برطانیہ کے کنسنگٹن پیلس میں ان کے یادگار اور شاندارملبوسات کی نمائش کی گئی۔

10:22 PM, 25 Feb, 2017

لندن: برسوں تک لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی ویلز کی شہزادی ڈیانا کی یادیں ایک مرتبہ پھر تازہ ہو گئیں جب برطانیہ کے کنسنگٹن پیلس میں ان کے یادگار اور شاندارملبوسات کی نمائش کی گئی۔

نمائش میں شہزادی کے دلکش اور شاندار ملبوسات دیکھ کر انکا حسین چہرے کی یاد ہر ایک کی آنکھوںمیں تازہ ہوگئی، اور کنسنگٹن پیلس ایسا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ شہزادی ڈیانا کے یادگار اور شاندارپچیس ملبوسات نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں ۔

’ڈیانا کے فیشن کی کہانی ‘کے عنوان سے سجی اس نمائش میں شہزادی کے 1985میں اٹلی کے شاہی دورے کے موقع پر زیب تن کیے گئےڈریسس سمیت کئی اہم مواقع پر استعمال کیے جانے والے ملبوسات بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں