لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی نئی ایکشن اور سائنس فکشن تھرلر مووی ”کولوسل“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اداکارہ این ہیتھ وے مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔اس فلم کی کہانی گلوریا نامی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو نیویارک میں جاب سے دھو بیٹھتی ہے۔ ساتھ ہی دوست بھی کنارہ کرلیتا ہے تو گلوریا واپس اپنے آبائی شہر جانے کی ٹھان لیتی ہے۔
یہاں آنے کے بعد اسے معلوم ہوتا ہے کہ شہر پر ایک مونسٹر کی دھاک ہے جس سے شاید کہیں نہ کہیں گلوریا کا کوئی رشتہ ہے۔فلم میں مرکزی کردار اداکارہ این ہیتھ وے اور اداکار ڈین اسٹیونز نبھا رہے ہیں۔ یہ فلم واں برس سات اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
ایکشن و تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ”کولوسل“ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی نئی ایکشن اور سائنس فکشن تھرلر مووی ”کولوسل“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اداکارہ این ہیتھ وے مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔اس فلم کی کہانی گلوریا نامی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو نیویارک میں جاب سے دھو بیٹھتی ہے۔ ساتھ ہی دوست بھی کنارہ کرلیتا ہے تو گلوریا واپس اپنے آبائی شہر جانے کی ٹھان لیتی ہے۔
09:21 PM, 25 Feb, 2017