ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی فلم " دیوداس " کے ایک سین کی یادگار تصویر جاری کی ہے جس میں انہوں نے نیلے رنگ کی ساڑھی اور بھاری جیولری پہن رکھی ہے۔اس تصویر میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ فلم میں مادھوری نے طوائف چندرمکھی کا کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں دیوداس شاہ رخ خان تھے اور پاروتی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن تھیں۔
مادھوری ڈکشت نے انسٹاگرام پر فلم ”دیوداس“ کی یادگار تصویر جاری کر دی
مادھوری ڈکشت نے انسٹاگرام پر فلم ”دیوداس“ کی یادگار تصویر جاری کر دی
07:41 PM, 25 Feb, 2017