شیخوپور:شیخو پور کے علاقہ سادھوکی کے قریب تیز رفتار بس نے سڑک کنارے کھڑے7 طلبہ کو کچل دیا، جس سے 1 طالب علم جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال مریدکے منتقل کر دیا گیا ۔
ملک بھر میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں ہر سال ہزاروں افراد اپنی جان کی بازی ہار جاتے ہیں،اس سلسلے میںعوام اور حکومت کا رویہ مایوس کن ہے ۔قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد بنایا جائے